Mulana Ubaid Ullah Sindhi
مولانا عبید الله سندھی ایک منفرد علمی شخصیت تھے۔ وہ ایک مذہبی عالم ہونے کے ساتھ ایک بڑے سماجی فلاسفر بھی تھے ۔ جنہوں نے قرآن کی تفسیر کو انسانی سوسائٹی کے طبقاتی اور قومی تضادات کو حل کرنے کے لیے ، قرآن کو توحید اور شرک کے تضاد کی روشنی میں پیش کرکے برصغیر میں ایک جدید قرآنی فلسفے کی بنیاد ڈالی۔ اور برصغیر کو كثير القومي سکیولر فیڈ ریشن بنانے کی بات کرکے ایک جدید قومی نظریہ کی بنیاد ڈالی۔
3
Total Books



