Hafiz Siddique Memon

Hafiz Siddique Memon

حافظ محمد صدیق میمن ایک مذہبی عالم ہونے کے ناطے مولانا عبید اللہ سندھی کے پیروکار ہیں، ایک سماجی اور سیاسی ورکر کے طور پر اپنی عملی جدوجہد کو قرآنی فکر کی روشنی میں قوموں کی آزادی اور طبقاتی تضادات کے خلاف اپنا شعار بنایا ہوا ہے۔ اس انقلابی تفسیر کو مرتب و مدون کر کے لوگوں کے سامنے لانا بھی ان کے اسی انقلابی جدوجہد کی عملی مثال ہے۔

3

Total Books